hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21984

.

كنز العمال

21984
Kanz al-Ummal
21984- عن أبي إسحاق قال: "ذاكرت أبا جعفر القنوت" فقال: "خرج علي من عندنا وما يقنت وإنما قنت بعد ما أتاكم". "ش".
21984 ۔۔۔ ابو اسحاق کہتے ہیں میں نے ابو جعفر سے قنوت کا تذکرہ کیا انھوں نے کہا : سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) ہمارے ہاں سے جا چکے ہیں اور وہ ہمارے ہاں قنوت نہیں پڑھتے تھے انھوں نے تمہارے پاس آنے کے بعد قنوت پڑھی ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)