hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21989

.

كنز العمال

21989
Kanz al-Ummal
21989- عن عبد الرحمن بن معقل قال: "صليت مع علي صلاة الغداة، فقنت" فقال في قنوته: "اللهم عليك بمعاوية وأشياعه، وعمرو بن العاص وأشياعه، وأبي الأعور السلمي وأشياعه، وعبد الله بن قيس وأشياعه". "ش".
21989 ۔۔۔ عبدالرحمن بن معقل کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ صبح کی نماز پڑھی اور جب قنوت پڑھی تو اس میں کہا : یا اللہ ! معاویہ اور اس کے ہوا خواہوں کو پکڑ لے عمرو بن العاص اور اس کے ساتھیوں کو پکڑ لے ۔ ابو سلمہ (رض) اور اس کے مثل کو پکڑ لے عبداللہ بن قیس (رض) اور اس کے ہم خیالوں کو پکڑا لے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)