hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21990

.

كنز العمال

21990
Kanz al-Ummal
21990- عن سعيد بن زيد قال: "قنت رسول الله صلى الله عليه وسلم" فقال: "اللهم العن رعلا وذكوان وعصية عصت الله ورسوله، والعن أبا الأعور السلمي". "أبو نعيم" 1
21990 ۔۔۔ سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعائے قنوت میں یہ بھی بڑھایا اللہ قبیلہ عمل زکوان اور عصیہ پر لعنت کر چونکہ انھوں نے تیری اور تیرے رسول کی نافرمانی کی ہے اور ابو لاعور سلمی پر بھی لعنت کر ۔ (رواہ ابو نعیم)