hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21991

.

كنز العمال

21991
Kanz al-Ummal
21991- عن أنس قال: "قنت رسول الله صلى الله عليه وسلم شهرا في صلاة الصبح يدعو على أحياء من أحياء العرب: عصية، وذكوان، ورعل ولحيان، وكلهم من بني سليم". "عب، خط في المتفق والمفترق وزاد: ثم ترك"
21991 ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مہینہ تک صبح کی نماز میں قنوت پڑھتے رہے اور قنوت میں عرب کے چند قبائل عصیہ ، ذکوان ، رعل ، لحیان پر بددعا کی یہ سب قبیلہ بنو سلیم میں سے ہیں۔ (عبدالرزاق ، خطیب فی المتفق والمفترق) اور خطیب نے اتنا اضافہ کیا ہے کہ پھر ایک ماہ کے بعد قنوت ترک کردی ۔