hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22355

.

كنز العمال

22355
Kanz al-Ummal
22355 عن الاسود قال : كان عبد الله يعلمنا التشهد كما يعلمنا السورة من القرآن ، فيأخذ علينا فيه الالف والواو. (ابن النجار).
22355 ۔۔۔ اسود کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن مسعود (رض) ہمیں اس طرح تشہد تعلیم کرتے تھے جس طرح کہ قرآن مجید کی کوئی سورت اور ہمیں الف اور واؤ کے ساتھ پڑھنے کی تلقین کرے تھے ۔ رواہ ابن نجار ۔