hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22360

.

كنز العمال

22360
Kanz al-Ummal
22360- عن ابن عباس أنه كان يقول: اللهم تقبل شفاعة محمد الكبرى وارفع درجته العليا وآته سؤله في الآخرة والأولى كما آتيت إبراهيم وموسى وعيسى. "عب".
22360 ۔۔۔ روایت ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) تشہد میں یہ دعا پڑھتے تھے ۔ ” اللہم تقبل شفاعۃ محمد الکبری وارفع درجتہ العلیا واتہ سؤلہ فی الاخرۃ والاولی کما اتیت ابراھیم وموسی و عیسی “۔ یا اللہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شفاعت کبری کو قبول فرما ، اور ان کے درجات بلند فرما اور دنیاوآخرت میں ان کا مقصود انھیں عطا فرما جس طرح کہ تو نے ابراہیم وموسی اور عیسیٰ علیہم الصلوۃ والسلام کو عطا کیا تھا ۔