hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22361

.

كنز العمال

22361
Kanz al-Ummal
22361- عن ابن مسعود قال: "إذا صليتم فأحسنوا الصلاة على نبيكم صلى الله عليه وسلم". "عب".
22361 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جب تم نماز پڑھو تو حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اچھی طرح سے درود بھیجا کرو ۔ (رواہ عبدالرزاق)