hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22363

.

كنز العمال

22363
Kanz al-Ummal
22363- عن ابن عمر قال: "قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "لهي أشد على الشيطان من الحديد يعني السبابة في الصلاة". "ابن النجار".
22363 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ نماز میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا شیطان پر تلوار کے وار سے بھی زیادہ گراں گذرتا ہے۔ (رواہ ابن نجار)