hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22362

.

كنز العمال

22362
Kanz al-Ummal
22362- عن ابن التميمي قال: "سئل ابن عباس عن تحريك الرجل أصبعه في الصلاة" قال: "ذلك الإخلاص". "عب".
22362 ۔۔۔ ابن تمیمی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) سے نماز میں انگلی کو حرکت دینے کے متعلق پوچھا گیا تو آپ (رض) نے فرمایا : یہ اخلاص ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)