hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22365

.

كنز العمال

22365
Kanz al-Ummal
22365- عن أبي مروان الأسلمي قال: "صليت خلف عمر وخلف علي، وخلف أبي ذر، فكلهم رأيت يسلم عن يمينه وعن يساره. "الحارث".
22365 ۔۔۔ ابو مروان اسلمی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) ، سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) اور حضرت ابو ذر (رض) کے پیچھے نماز پڑھی ہے میں نے ان سب حضرت کو دیکھا ہے کہ یہ اپنے دائیں بائیں سلام پھیرتے تھے ۔ (الحارث)