hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22366

.

كنز العمال

22366
Kanz al-Ummal
22366- "مسند السائب بن يزيد" أمر النبي صلى الله عليه وسلم أنا لا ندخل صلاة بصلاة حتى نتكلم أو نخرج. "كر".
22366 ۔۔۔ ” مسند سائب بن یزید “۔ حضرت سائب بن یزید (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم کیا ہے کہ ہم ایک نماز سے دوسری نماز میں اس وقت تک نہ جائیں جب تک کہ ہم کلام کرلیں یا پہلی نماز سے خروج نہ کرلیں ۔ (ابن عساکر)