hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22368

.

كنز العمال

22368
Kanz al-Ummal
22368- عن علي قال: "إذا أتم الركوع والسجود، ثم أحدث، فقد تمت صلاته". "ابن جرير".
22368 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں کہ جب رکوع و سجدہ مکمل ہوجائیں اور ان کے بعد نمازی کو کوئی حدث لاحق ہوجائے تو اس کی نماز مکمل ہوجاتی ہے۔ فائدہ :۔۔۔ یہی مذہب امام اعظم ابوحنیفہ (رح) کا ہے کہ جب رکوع و سجدہ کے بعد تشہد میں بقدر واجب بیٹھنے کے بعد عمدا نمازی کو حدث لاحق ہوا تو اس کی نماز مکمل ہوگئی ۔