hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22367

.

كنز العمال

22367
Kanz al-Ummal
22367- عن الزهري أن عبد الله بن عمر أو بن عمرو قال: "فصل الصلاة التسليم". "عب".
22367 ۔۔۔ زہری کی روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر یا ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ دو نمازوں کے درمیان فرق کرنے والی چیز سلام کا پھیرنا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)