hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22701

.

كنز العمال

22701
Kanz al-Ummal
22701- عن سالم مولى عبد الرحمن بن حميد أن عثمان بن عفان أتم الصلاة بمنى، ثم خطب الناس فقال: "أيها الناس إن السنة سنة رسول الله صلى الله عليه وسلم وسنة صاحبيه، ولكن حدث العام من الناس فخفت أن يستنوا". "ق، كر".
22701 ۔۔۔ عبدالرحمن بن حمید (رح) کے آزاد کردہ غلام سالم روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) نے منی میں پوری نماز پڑھی اور پھر لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے فرمایا : اے لوگو ! سنت تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دو صاحبین کی سنت ہے لیکن عام لوگوں نے نئی بات ایجاد کرلی ہے مجھے خوف ہے کہیں اسے سنت نہ بنالیں ۔ (رواہ البیہقی وابن عساکر)