hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22702

.

كنز العمال

22702
Kanz al-Ummal
22702- عن الزهري أن عثمان بن عفان أتم الصلاة بمنى من أجل الأعراب لأنهم كثروا عامئذ، فصلى بالناس أربعا ليعلمهم أن الصلاة أربع. "ق".
22702 ۔۔۔ زہری کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) نے منی میں پوری نماز پڑھی چونکہ اس سال اعراب (گنواروں) کی تعدادزیادہ تھی چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو چار رکعات پڑھائیں تاکہ اعراب کو پتہ چل جائے کہ فی الواقع ظہر کی چار رکعتیں ہیں ، (رواہ البیہقی)