hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22704

.

كنز العمال

22704
Kanz al-Ummal
22704- عن أبي المهلب قال: "كتب عثمان أنه بلغني أن قوما يخرجون إما لتجارة أو لجباية وإما لحشرية 1 يقصرون الصلاة وإنما يقصر الصلاة من كان شاخصا أو بحضرة عدو. "عب وأبو عبيد في الغريب والطحاوي"
22704 ۔۔۔ ابو مہلب کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) نے خط لکھا ہے کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ کچھ لوگ بغرض تجارت یا وصولی ٹیکس یا اپنے جانوروں کو چرانے کے لیے اپنے گھروں سے نکلتے ہیں تو وہ نماز میں قصر کرتے ہیں جب کہ قصر تو وہ آدمی کرے گا جو مسافر ہو یا دشمن کے مقابل ہو۔ (رواہ عبدالرزاق، وابو عبید فی الغریب والطحاوی)