hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22703

.

كنز العمال

22703
Kanz al-Ummal
22703- عن قتادة كتب عثمان إلى بعض عماله أنه لا يصلي الركعتين المقيم ولا البادي ولا التاجر إنما يصلي الركعتين من معه الزاد والمزاد. "عب".
22703 ۔۔۔ قتادہ (رح) کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) نے اپنے گورنروں کو خط لکھا ہے کہ مقیم دیہاتی اور تاجر دو رکعتیں پڑھیں گے البتہ جس کے پاس زاد راہ ہو اور دور سے سفر کرکے آیا ہو وہ دو رکعتیں پڑھے گا (رواہ عبدالرزاق)