hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22706

.

كنز العمال

22706
Kanz al-Ummal
22706- عن علي قال: "صلينا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة المسافر ركعتين ركعتين إلا المغرب فإنه صلاها ثلاثا". "ش وابن منيع والعدني ومسدد والبزار وضعف".
22706 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مسافر کی نماز دو دو رکعتیں پڑھی ہیں سوائے مغرب کے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مغرب کی تین رکعتیں پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ، وابن منیع والعدنی ومسدد البزار) کلام : ۔۔۔ بزار (رح) نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے۔