hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22707

.

كنز العمال

22707
Kanz al-Ummal
22707- "أيضا" عن عاصم بن ضمرة قال: "صلى علي العصر في السفر ركعتين ثم دخل فسطاطا فصلى ركعتين وأنا أنظر". "مسدد".
22707 ۔۔۔ عاصم بن ضمرہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے دوران سفر عصر کی دو رکعتیں پڑھیں پھر آپ (رض) خیمہ میں داخل ہوئے اور دو رکعتیں پڑھیں میں آپ (رض) کو دیکھ رہا تھا ۔ (رواہ مسدد)