hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22710

.

كنز العمال

22710
Kanz al-Ummal
22710- عن علي بن أبي ربيعة الأسدي قال: "خرجنا مع علي ونحن ننظر إلى الكوفة فصلى ركعتين، ثم رجعنا فصلى ركعتين وهو ينظر إلى القرية، فقلنا له: ألا تصلي أربعا؟ " قال: "حتى ندخلها". "عب عد".
22710 ۔۔۔ علی بن ابی ربعیہ اسدی کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ نکلے درآں حالیکہ ہم کوفہ کو دیکھ رہے تھے چنانچہ آپ (رض) نے دو رکعتیں پڑھیں ، پھر ہم واپس لوٹے تو آپ (رض) نے پھر دو رکعتیں پڑھیں ، حالانکہ ہم بستی کو دیکھ رہے تھے ہم نے عرض کیا : کیا آپ چار رکعتیں نہیں پڑھیں گے ؟ فرمایا نہیں تاوقتیکہ ہم شہر میں داخل ہو لیں ۔ (رواہ عبدالرزاق، وابن عدی فی الکامل)