hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22711

.

كنز العمال

22711
Kanz al-Ummal
22711- عن علي قال: "إذا أقمت بأرض عشرا فأتم، فإن قلت: أخرج اليوم أو غدا فصل ركعتين، وإن أقمت شهرا". "عب".
22711 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں کہ جب تم کسی جگہ دس دن قیام کرو تو نماز کو پوری پڑھو اور اگر تم اس تردد میں رہے کہ آج یا کل یہاں سے نکل جاؤ گے تو دو رکعتیں پڑھو گے کہ تم مہینہ بھر اسی تردد میں گزار دو ۔ (رواہ عبدالرزاق)