hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22714

.

كنز العمال

22714
Kanz al-Ummal
22714- "أيضا" أقمت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الفتح بمكة فأقام ثمان عشرة لا يصلي إلا ركعتين، ثم يقول لأهل البلد: صلوا أربعا فإنا قوم سفر. "ش".
22714 ۔۔۔ حضرت جابر (رض) کی روایت ہے کہ فتح مکہ کے موقع پر میں نے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اٹھارہ دن تک قیام کیا اس دوران آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو دو رکعتیں (یعنی نماز میں قصر کیا) پڑھتے رہے اور پھر اہل شہر سے کہہ دیتے کہ تم چار رکعتیں پڑھ لو چونکہ ہم مسافر لوگ ہیں۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)