hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22716

.

كنز العمال

22716
Kanz al-Ummal
22716- عن أبي جحيفة قال: "صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم بالأبطح صلاة العصر ركعتين. "ابن النجار".
22716 ۔۔۔ ابو جحیفہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مقام ایطح میں عصر کی نماز (چار رکعت کی بجائے) دو رکعتیں پڑھیں ۔ (رواہ ابن النجار)