hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23179

.

كنز العمال

23179
Kanz al-Ummal
23179- عن حبان بن بح الصدائي قال: "كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في سفر فحضرت صلاة الصبح، فقال لي: يا أخا صداء أذن فأذنت، فجاء بلال ليقيم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا يقيم إلا من أذن". (الحسن بن سفيان وأبو نعيم) .
23179 ۔۔۔ حبان بن بح صدائی (رض) کہتے ہیں کہ ایک سفر میں میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا کہ صبح کی نماز کا وقت ہوگیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے حکم دیا کہ اے صداء کے بھائی اذان دو چنانچہ میں نے اذان دی پھر بلال (رض) آگے بڑھے تاکہ اقامت کہیں لیکن حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں روک دیا اور فرمایا : اقامت بھی وہی کہے گا جس نے اذان دی ہے۔ (رواہ الحسن بن سفیان وابو نعیم)