hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23180

.

كنز العمال

23180
Kanz al-Ummal
23180- عن وائل بن حجر قال: "حق وسنة مسنونة أن لا يؤذن إلا وهو طاهر، ولا يؤذن إلا وهو قائم". (أبو الشيخ في الأذان) .
23180 ۔۔۔ حضرت وائل بن حجر (رض) کہتے ہیں : یہ بات حق ہے اور جاری کردہ سنت ہے کہ طہارت کی حالت میں اذان دی جائے اور مؤذن کھڑا ہو کر اذان دے ۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذان)