hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23188

.

كنز العمال

23188
Kanz al-Ummal
23188- (أيضا) كان بلال ينادي بالصبح فيقول: حي على خير العمل فأمره النبي صلى الله عليه وسلم أن يجعل مكانها الصلاة خير من النوم، وترك حي على خير العمل. (أبو الشيخ) .
23188 ۔۔۔ سعد قرظ (رض) کی روایت ہے کہ حضرت بلال (رض) فجر کی اذان دیتے تھے اور اذان کے آخر میں ” حی علی خیرل العمل “ (یعنی بھلائی کے کام کی طرف آؤ) کہتے تھے چنانچہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ اس کی جگہ ” الصلوۃ خیر من النوم کہا کرو ، اس کے بعد حضرت بلال (رض) نے حی علی خیرالعمل کہنا چھوڑ دیا ۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذان)