hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23189

.

كنز العمال

23189
Kanz al-Ummal
23189- عن سلمة بن الأكوع أن الأذان كان على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم مثنى مثنى والإقامة واحدة واحدة. (ابن النجار) .
23189 ۔۔۔ حضرت سلمہ بن اکوع (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عہد میں اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہے جاتے تھے اور اقامت کے کلمات ایک ایک مرتبہ ۔ (رواہ ابن النجار)