hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23197

.

كنز العمال

23197
Kanz al-Ummal
23197- عن أبي محذورة أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر نحوا من عشرين رجلا فأذنوا فأعجبه أذان أبي محذورة فعلمه الأذان مثنى مثنى والإقامة مثنى مثنى. (أبو الشيخ في الأذان) .
23197 ۔۔۔ حضرت ابو محذورہ (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تقریبا بیس (20) آدمیوں کو اذان دینے کا حکم دیا اور انھوں نے اذانیں دیں لیکن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حضرت ابو محذورہ (رض) کی اذان بہت اچھی لگی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں سکھایا کہ اذان اور اقامت کے کلمات دو دو مرتبہ کہو۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذان )