hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23198

.

كنز العمال

23198
Kanz al-Ummal
23198- عن الأسود بن يزيد قال: "سألت أبا محذورة كيف كنت تؤذن لرسول الله صلى الله عليه وسلم وأي شيء كنت تجعل آخر أذانك؟ " قال: "كنت أثني الإقامة كمثل الأذان وأجعل آخر الأذان لا إله إلا الله". (أبو الشيخ) .
23198 ۔۔۔ اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو محذورہ (رض) سے پوچھا : آپ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کیسے اذان دیتے تھے اور اذان کی آخر میں کونسا کلمہ کہتے تھے ؟ ابو محذورہ (رض) نے جواب دیا میں اذان اور اقامت کے دو دو کلمات کہا کرتا تھا اور اذان کے آخر میں لا الہ الا اللہ کہتا تھا ۔ (رواہ ابو الشیخ)