hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23243

.

كنز العمال

23243
Kanz al-Ummal
23243- (مالك) أنه بلغه أن المؤذن جاء إلى عمر بن الخطاب يؤذنه بصلاة الصبح فوجده نائما فقال: الصلاة خير من النوم، فأمره عمر أن يجعلها في نداء الصبح.
23243 ۔۔۔ امام مالک (رح) کہتے ہیں : ہمیں حدیث پہنچی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کا موذن انھیں فجر کی نماز کی اطلاع کرنے آیا لیکن آپ (رض) کو سوتے ہوئے دیکھا تو موذن نے کہا : الصلوۃ خیر النوم : یعنی نماز سونے سے بہتر ہے ، سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے فرمایا یہ کلمہ صبح کی اذان میں کہا کرو۔ (اخرجہ الامام مالک فی الموطا)