hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23244

.

كنز العمال

23244
Kanz al-Ummal
23244- (مسند بلال رضي الله عنه) عن سويد بن غفلة قال: "كان بلال لا يثوب إلا في الفجر، وكان لا يؤذن حتى ينشق الفجر". (ش) .
23244 ۔۔۔ سوید بن غفلہ (رض) کی روایت ہے کہ حضرت بلال (رض) صرف فجر کی اذان میں تثویب کہتے تھے اور فجر کی اذان اس وقت تک نہیں دیتے تھے جب تک کہ فجر (کی پو) پھوٹ نہ جاتی ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)