hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23245

.

كنز العمال

23245
Kanz al-Ummal
23245- (أيضا) أمرني رسول الله صلى الله عليه وسلم أن أثوب في الفجر ونهاني أن أثوب في العشاء. (عب طب وأبو الشيخ في الأذان) .
23245 ۔۔۔ حضرت بلال (رض) فرماتے ہیں : مجھے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا تھا میں فجر میں تثویب کہا کروں اور مجھے عشاء کی نماز میں تثویب کہنے سے منع فرمایا ۔ (رواہ عبدالرزاق والطبرانی ، وابوالشیخ فی الاذان) کلام : ۔۔۔ اس حدیث میں ضعف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاط 719 ۔