hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23250

.

كنز العمال

23250
Kanz al-Ummal
23250- عن مجاهد قال: "كنت مع ابن عمر فسمع رجلا يثوب في المسجد فقال: أخرج بنا من عند هذا المبتدع". (عب ض) .
23250 ۔۔۔ مجاہد روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) کے ساتھ تھا آپ (رض) نے مسجد میں ایک آدمی کو تثویب کہتے ہوئے سنا ۔ آپ (رض) نے فرمایا : اس بدعتی کے ہاں سے میرے ساتھ باہر نکلو۔ (رواہ عبدالرزاق والضیاء المقدسی فی المتخارۃ)