hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23255

.

كنز العمال

23255
Kanz al-Ummal
23255- (مسند أنس) عن ابن سيرين عن أنس قال: "كان التثويب في صلاة الغداة" إذا قال المؤذن: "حي على الفلاح" قال: "الصلاة خير من النوم". (ص) .
23255 ۔۔۔ ابن سیرین روایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ تثویب فجر کی اذان میں ہوگی ، چنانچہ موذن جب حی علی الصلوۃ کہہ دے تو اس کے بعد ” الصلوۃ خیر من النوم “ کہے ۔ (رواہ سعید بن المنصور)