hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23256

.

كنز العمال

23256
Kanz al-Ummal
23256- عن عمر قال: "لو أدركني الأذان وأنا بين رجليها لصمت" . (ش) .
23256 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فرماتے ہیں : اگر اذان ہوجائے درحالی کہ میں اپنی بیوی سے ہم بستری کررہا ہوں تو میں اس کی پاداش میں ضرور روزہ رکھوں گا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)