hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23279

.

كنز العمال

23279
Kanz al-Ummal
23279- عن جابر بن سمرة قال: "كان بلال يؤذن ثم يستأذن على النبي صلى الله عليه وسلم". (طب) .
23279 ۔۔۔ حضرت جابر بن سمرہ (رض) روایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت بلال (رض) اذان دیا کرتے اور پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے اجازت طلب کرتے تھے ۔ (رواہ الطبرانی)