hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23280

.

كنز العمال

23280
Kanz al-Ummal
23280- (أيضا) كان مؤذن رسول الله صلى الله عليه وسلم يمهل فلا يقيم حتى إذا رأى النبي صلى الله عليه وسلم قد خرج أقام الصلاة حين يراه. (عب) .
23280 ۔۔۔ حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مؤذن اذان کے بعد توقف کرتا تھا فورا اقامت نہیں کہہ دیتا تھا حتی کہ جب دیکھتا کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں تشریف لا چکے ہیں پھر نماز کے لیے اقامت کہتا ۔ (رواہ عبدالرزاق)