hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23292

.

كنز العمال

23292
Kanz al-Ummal
23292- عن أبي بن كعب قال: "صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم المغرب والعشاء بإقامة واحدة". (ابن جرير) .
23292 ۔۔۔ حضرت ابی بن کعب (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مغرب اور عشاء کی نماز صرف ایک ہی اقامت سے پڑھی رواہ ابن جریر)