hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23291

.

كنز العمال

23291
Kanz al-Ummal
23291- عن مسلم بن عمران البطين قال: "أخبرني من سمع مؤذن علي يجعل الإقامة مرتين". (عب) .
23291: مسلم بن عمران بطین کہتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے خبر دی ہے جس نے حضرت علی (رض) کے موذن کو سن رکھا تھا کہ وہ اقامت دو مرتبہ کہتا تھا۔ رواہ عبدالرزاق۔