hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23295

.

كنز العمال

23295
Kanz al-Ummal
23295- (أيضا) عن عروة قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم بعد ما يقيم المؤذن ويسكتون، يكلم في الحاجة فيقضيها" قال: وقال أنس بن مالك: "وكان له عود يستمسك عليه". (أبو الشيخ في الأذان) .
23295 ۔۔۔ عروہ روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے موذن کے اقامت کہنے اور لوگوں کے خاموش ہوجانے کے بعد کسی ضروری کام کے متعلق بات کی جاتی تو آپ اسے پورا کردیتے تھے حضرت انس (رض) کہتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک لاٹھی ہوتی یعنی حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے ٹیک لیتے تھے (رواہ ابو الشیخ فی الا ذان )