hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23296

.

كنز العمال

23296
Kanz al-Ummal
23296- (أيضا) سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا وهو في مسير له يقول: الله أكبر الله أكبر، فقال: على الفطرة أشهد أن لا إله إلا الله، فقال: خرج من النار، فاستبق القوم إلى الرجل، فإذا هو راعي غنم، حضرت الصلاة فقام يؤذن. (أبو الشيخ) .
23296 ۔۔۔ عروہ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوران سفر کسی آدمی کو اذان دیتے سنا موذن نے جب ” اللہ اکبر اللہ اکبر “ کہا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ آدمی اپنی فطرت کو پہنچا جب کہا ” اشھدان لا الہ الا اللہ “ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے جہنم کی آگ سے خلاصی مل گئی صحابہ کرام (رض) اس آدمی کی طرف لپکے ۔ کیا دیکھتے ہیں کہ وہ بکریوں کا چرواہا ہے نماز کو وقت ہونے پر وہ اذان دے رہا تھا (رواہ ابو الشیخ )