hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23369

.

كنز العمال

23369
Kanz al-Ummal
23369- (أيضا) رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي وهو على راحلته النوافل في كل جهة، ولكنه يخفض السجود من الركعة يوميء إيماء. (عب) .
23369 ۔۔۔ جابر بن عبداللہ (رض) کہ روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی سواری پر بیٹھ کر نفل نماز پڑھتے تھے اور حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر سمت میں نماز پڑھ لیتے تھے لیکن سجدہ رکوع سے قدرے زیادہ جھک کر کرتے تھے گویا آپ ارکان صلوۃ اشاروں سے ادا کرتے تھے (رواہ عبدلزاق)