hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23422

.

كنز العمال

23422
Kanz al-Ummal
23422- عن أبي وائل قال: "طلبت حذيفة بعد العتمة فقال: لم طلبتني؟ قلت: للحديث فقال: إن عمر بن الخطاب كان يحذرنا الحديث بعد صلاة العشاء". (عب ش) .
23422 ۔۔۔ حضرت ابو وائل (رض) فرماتے ہیں ایک مرتبہ عشاء کے بعد میں نے حذیفہ (رض) کو تلاش کیا انھوں نے کہا تم نے مجھے کیوں تلاش کیا ؟ میں نے کہا : تاکہ ہم باتیں کرلیں ، حذیفہ (رض) بولے : سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) عشاء کی نماز کے بعد باتیں کرنے سے ڈراتے تھے ۔ مرواہ عبدالرزاق و ابن ابی شیبۃ)