hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23423

.

كنز العمال

23423
Kanz al-Ummal
23423- عن سلمان بن ربيعة قال: قال لي عمر: "يا سلمان إني أذم لك الحديث بعد صلاة العتمة". (ش) .
23423 ۔۔۔ سلمان بن ربیعہ کہتے ہیں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے مجھے فرمایا اے سلمان میں عشاء کے بعد باتیں کرنے پر بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔ مرواہ ابن ابی شیبۃ)