hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23425

.

كنز العمال

23425
Kanz al-Ummal
23425- عن الحجاج بن عمرو قال: "بحسب أحدكم إذا قام من الليل يصلي حتى يصبح أنه قد تهجد، أما التهجد؛ المرء يصلي الصلاة بعد رقدة، ثم الصلاة بعد رقدة، وتلك كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم". (طب، وأبو نعيم) .
23425 ۔۔۔ حجاج بن عمرہ کہتے ہیں تم میں سے کسی ایک کو اتنی بات کافی ہے کہ وہ رات کو اٹھے اور صبح تک نماز پڑھے تو بلاشبہ اس نے تہجد کی نماز پڑھ لی اور تہجد کی نماز بھی تو وہی ہوتی ہے جو سونے کے بعد پڑھ لی جائے ، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یہی نماز ہوتی تھی ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)