hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23426

.

كنز العمال

23426
Kanz al-Ummal
23426- عن أبي مالك الأشعري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "هل من رجل يستيقظ من الليل فيوقظ امرأته، فإن غلبها النوم نضح في وجهها من الماء؟ هل من امرأة تقوم من الليل فتوقظ زوجها، فإن غلبه النوم نضحت في وجهه من الماء؟ فيقومان فيذكران الله تعالى ساعة من الليل". (ابن جرير) .
23426 ۔۔۔ حضرت ابو مالک اشعری (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کیا کوئی ایسا مرد ہے جو رات کو اٹھے اور اپنی بیوی کو بھی جگائے اگر بیوی پر نیند کا غلبہ ہو تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے ؟ کیا ایسی عورت کوئی ہے جو رات کو اٹھے اور اپنے شوہر کو بھی جگائے اگر شوہر پر نیند کا غلبہ ہو تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مار کر اسے جگا دے پھر یہ دونوں رات کو گھڑی بھر کے لیے اللہ تعالیٰ کو یاد کرلیں۔ مرواہ ابن جریر)