hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23429

.

كنز العمال

23429
Kanz al-Ummal
23429- عن عائشة قالت: ما نام رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل العتمة ولا سمر بعدها. (ابن النجار) .
23429 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشاء سے پہلے سوتے تھے اور نہ ہی اس کے بعد باتیں کرتے تھے ۔ (رواہ ابن النجار)