hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23430

.

كنز العمال

23430
Kanz al-Ummal
23430- عن مورق العجلي قال: "قلت لابن عمر: أتصلي الضحى؟ " قال: "لا، قلت صلاها عمر؟ " قال: "لا، قلت صلاها أبو بكر؟ " قال: "لا، قلت: صلاها النبي صلى الله عليه وسلم؟ " قال: "لا أخال". (ش، وابن جرير والحاكم في الكنى) .
23430 ۔۔۔ مورق عجلی کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) سے پوچھا : کیا آپ چاشت کی نماز پڑھتے ہیں ؟ فرمایا نہیں میں نے پوچھا : سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) پڑھتے تھے ؟ فرمایا : نہیں میں نے کہا : کیا سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) پڑھتے تھے ؟ فرمایا : نہیں ، میں نے کہا : کیا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھتے تھے فرمایا میرے خیال میں وہ بھی نہیں پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ وابن جریر والحاکم فی الکنی)