hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23435

.

كنز العمال

23435
Kanz al-Ummal
23435- عن علي قال: "صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الضحى حين كانت الشمس من المشرق في مكانها من المغرب صلاة العصر". (عم) .
23435 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشاء کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب سورج مشرق کی طرف سے اتنا بلند ہوجاتا جتنا عصر کے وقت مغرب کی طرف ہوتا ہے۔ (رواہ عبداللہ بن احمد بن حنبل)