hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23436

.

كنز العمال

23436
Kanz al-Ummal
23436- عن عطاء أبي محمد قال: "رأيت عليا يصلي الضحى في المسجد". (طب في جزء من اسمه عطاء) .
23436 ۔۔۔ عطاء ابو محمد کہتے ہیں ایک مرتبہ میں نے حضرت علی (رض) کو مسجد میں چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا۔ مرواہ الطبرانی فی جزء من اسمہ عطاء)